وہ شخص، جس نے اساطیر کے شہر ٹروئے کو ڈھونڈ نکالا، اور پھر تباہ بھی کردیا

ہائنرش شلیمان نے 1868 میں ہومر سے منسوب مقامات کا سفر شروع کیا، درست مقام پر کھدائی کی، لیکن ناتجربہ کاری کی وجہ سے آثار قدیمہ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا

وہ شخص، جس نے اساطیر کے شہر ٹروئے کو ڈھونڈ نکالا، اور پھر تباہ بھی کردیا