زندگی کا عکس پیدا کرنے کے خطرات، جنھوں نے سائنس دانوں کو تحقیق روکنے پر مجبور کردیا

آئینے میں ہمارا عکس دائیں سے بائیں ہوجاتا ہے، ڈی این اے اور زندگی کے بنیادی سالمات بھی مخصوص سمت رکھتے ہیں، ان کے عکس بنانے کا انجام خوفناک نکل سکتا ہے

زندگی کا عکس پیدا کرنے کے خطرات، جنھوں نے سائنس دانوں کو تحقیق روکنے پر مجبور کردیا