زرتشت نے کہا، نطشے کی کتاب کا خلاصہ

نطشے کا زرتشت انسان کو وراثت میں ملی قدروں کا پیروکار بننے کے بجائے اپنی زندگی کا تخلیق کار بننے کی دعوت دیتا ہے، فوق البشر کے تصور کی متضاد تعبیریں کی گئی ہیں

زرتشت نے کہا، نطشے کی کتاب کا خلاصہ