سماج
افغان موسیقاروں کی جان اور افغان موسیقی کا مستقبل خطرے میں
پاکستان کی ڈیپوریشن مہم موسیقاروں کے معاملے میں محض امیگریشن کا مسئلہ نہیں، اس سے افغانستان کی ایک ثقافتی روایت کی بقا خطرے میں پڑ جاتی ہے
سماج
پاکستان کی ڈیپوریشن مہم موسیقاروں کے معاملے میں محض امیگریشن کا مسئلہ نہیں، اس سے افغانستان کی ایک ثقافتی روایت کی بقا خطرے میں پڑ جاتی ہے
کھیل
تنازع کا آغاز ورلڈکپ اور دوسرے ٹورنامنٹس کا تجاتی کاروبار سرمایہ کار کمپنی کو دینے کی تجویز پر ہوا، یورپی فٹبال تنظیموں کی جانب سے فیفا ٹورنامنٹس کے بائیکاٹ کی دھمکی برقرار
کتابیں
فی الشعر الجاہلی چھپنے کے بعد طٰہ حسین پر قرآن کی صداقت کو مشکوک بنانے اور رسول اللہ کے نسب کی توہین کے الزامات لگے، کتاب کو نظرثانی کرکے نئے نام سے شائع کیا گیا
امریکا
شوہر کی ڈبل شفٹ تھی، بچوں کو رات دیر تک سنبھالا، علی الصباح دفتر پہنچنا پڑا، "ہر ماں اسے محسوس کرسکتی ہے،" سوشل میڈیا پر ہمدردی کے پیغامات
مذہبیات
مکے اور مدینے میں کون سی شرابیں بنتی تھیں، کون سے باہر سے لائی جاتی تھیں، کن صحابہ کو شراب پینے پر سزائیں ملیں، اسلامی تاریخ سے چشم کشا واقعات
کتابیں
یہ کہانی اس وقت میرے ذہن میں آئی جب میں نے ہیبریڈیز کے چھوٹے قصبوں میں ایسے بہت سے مرد دیکھے جنھوں نے کبھی شادی نہیں کی، ڈگلس اسٹیورٹ
کھیل
چند عشروں پہلے تک ڈریسنگ روم میں شراب ٹیم کلچر کا معمول سمجھی جاتی تھی، ڈیوڈ بون نے ایک پرواز میں اتنی بئیر پی کہ شراب کمپنیوں نے اس پر اشتہارات بنا ڈالے
حالات حاضرہ
ترقی پسند خیالات والے عبدالرحمٰن سید پارٹی اسٹیبلشمنٹ کی مخالفت کے باوجود جیت گئے، نومبر میں کامیاب ہوئے تو امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان سینیٹر ہوں گے
فکشن
سوئمنگ پول سے پانی کھینچتے ہوئے مجھے ایک سایہ دکھائی دیا، وہ ایک جسم تھا، جو سیڑھیوں سے چپکا ہوا تھا، بارش اور پانی سے اس کی کھال پھول چکی تھی
تعلیم
ایک طالب علم بلند آواز سے پڑھتا ہے جبکہ دوسرا غور سے سنتا ہے اور ضرورت پڑنے پر مدد فراہم کرتا ہے، یہ سادہ سا طریقہ مسلسل مشق اور اعتماد پیدا کرنے کا ذریعہ بن جاتا ہے
مذہبیات
حکم بن ابی العاص رسول پاک کی نقل اتارتا تھا جس کی وجہ سے اسے مدینے سے نکل جانے کا حکم دیا گیا، حضرت عثمان نے ایک جلاوطن کو واپس بلایا، دوسرے کو مدینہ بدر کیا
حالات حاضرہ
یورپ کے کئی ممالک اور امریکا کے بعض سیاست دان تیل کمپنیوں پر ونڈ فال ٹیکس لگانے کا مطالبہ کررہے ہیں تاکہ مہنگائی کے شکار عوام کو ریلیف دیا جاسکے
کچھ لکھیں...