امریکا امریکا میں طاقت کا توازن امریکی صدر فوج کا سربراہ ہے لیکن بجٹ کے لیے کانگریس کا محتاج ہے، جج نامزد کرسکتا ہے لیکن منظوری سینیٹ کے ہاتھ میں ہوتی ہے، ایگزیکٹو آرڈر کو عدالتیں منسوخ کرسکتی ہیں