ٹیکنالوجی
کیا آپ روبوٹ پیش امام کے پیچھے نماز پڑھنا چاہیں گے؟
جنوبی کوریا میں انسانی شکل والے روبوٹ نے بدھ راہبوں کی تقریب میں شرکت کی، مذہبی کلمات ادا کیے اور لوگوں سے گفتگو کی، ٹیکنالوجی عبادت گاہوں کا حصہ بنتی جارہی ہے
ٹیکنالوجی
جنوبی کوریا میں انسانی شکل والے روبوٹ نے بدھ راہبوں کی تقریب میں شرکت کی، مذہبی کلمات ادا کیے اور لوگوں سے گفتگو کی، ٹیکنالوجی عبادت گاہوں کا حصہ بنتی جارہی ہے
ٹیکنالوجی
ہم سو رہے ہوں تو بھی دماغ کام کرتا رہتا ہے، نیند ایک لائبریرین کی طرح کام کرتی ہے جو دن بھر کی معلومات کو ترتیب دے کر صحیح جگہ محفوظ کرتی ہے
ٹیکنالوجی
نئی اے آئی ایپس انسان کی بولی ہوئی بے ترتیب باتوں کو چند سیکنڈ میں صاف، مربوط اور قابلِ استعمال متن میں تبدیل کردیتی ہیں
ٹیکنالوجی
انسان صدیوں سے یہ سوال پوچھتا آیا ہے کہ کیا زمین کے علاوہ بھی کہیں زندگی موجود ہے، سائنس دان اب جدید دوربینوں اور اے آئی کی مدد سے نئی دنیائیں کی تلاش کررہے ہیں
ٹیکنالوجی
کینسر جسم کے اپنے خلیوں سے بنتا ہے اس لیے مدافعتی نظام اسے پہچان نہیں پاتا، ویکسین جسم کو ہدایت دیتی ہے کہ وہ کینسر کے مخصوص خلیوں کو دشمن سمجھے اور ان پر حملہ کرے
ٹیکنالوجی
اے آئی باشعور ہے، پیچیدہ سوالات پر حساس اور بامعنی رد عمل دیتی ہے، ڈاکنز کا دعوی، ڈاکنز اے آئی کی نقل کرنے کی صلاحیت سے دھوکا کھا گئے، ناقدین
ٹیکنالوجی
میں سنسان سڑکوں پر گاڑی چلاتا رہا، جھاڑیوں میں جھانکتا رہا، لیکن کچھ نظر نہ آیا۔ شاید یہی ان کی حقیقت ہے، گویا وہ کسی بھوت کی طرح ہیں، موجود لیکن آنکھوں سے اوجھل
ٹیکنالوجی
آئرن بیم ایک لیزر سسٹم ہے جو مختصر فاصلے تک مار کرنے والے راکٹوں اور ڈرونز کو فضا میں تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
ٹیکنالوجی
روبوٹس بہت سے کام کرسکتے ہیں لیکن جو کام انسان کے لیے آسان ہیں، جیسے چیزوں کو ہاتھ سے سنبھالنا، وہ ان کے لیے مشکل ہوتے ہیں
ٹیکنالوجی
مسک عدالت سے مطالبہ کررہے ہیں کہ اوپن اے آئی کو دوبارہ مکمل غیر منافع بخش بنایا جائے اور اس کی قیادت کو تبدیل کیا جائے
ٹیکنالوجی
ٹیسلا کے پاس برانڈ اور ابتدائی برتری ہے لیکن چینی کمپنیوں کے پاس کم لاگت، زیادہ رفتار اور اختراع کی طاقت ہے
ٹیکنالوجی
سوشل میڈیا پر بار بار موضوع کے بدلنے اور تیز رفتار مواد دیکھنے سے دماغ کو مکمل تصویر بنانے میں مشکل پیش آتی ہے
کچھ لکھیں...