نان فکشن
ملکہ الزبتھ کے دو ہزار شاہی ملبوسات کہاں گئے؟
ایک تاریخ داں نے 2016 میں ایک چھوٹے گاؤں کے گرجا میں قربان گاہ پر بچھانے والا کپڑا دیکھا، الزبتھ اوّل ایک تصویر میں اس جیسا لباس پہنے نظر آتی ہیں
نان فکشن
ایک تاریخ داں نے 2016 میں ایک چھوٹے گاؤں کے گرجا میں قربان گاہ پر بچھانے والا کپڑا دیکھا، الزبتھ اوّل ایک تصویر میں اس جیسا لباس پہنے نظر آتی ہیں
کتابیں
ایلیسن ہوور بارٹلیٹ کی کتاب دا مین ہو لَوڈ بکس ٹو مچ ایسے چور کی کہانی ہے جو نایاب کتابیں چوری کرکے پڑھتا نہیں تھا، بس اپنی الماری میں سجا لیتا تھا
ٹیکنالوجی
اسٹیفن ہاکنگ اور جیمز ہارٹل کے نو باؤنڈری پروپوزل کے مطابق بگ بینگ سے پہلے کا سوال ایسا ہی ہے جیسے پوچھا جائے کہ قطب شمالی سے مزید شمال میں کیا ہے
مذہبیات
آب زمزم کی پیداوار اور سالانہ طلب میں کروڑوں لٹر کا فرق ہے، دنیا میں اس سے زیادہ معدنیات رکھنے والے قدرتی چشمے اور معدنی پانی موجود ہیں
حالات حاضرہ
ایرانی سرکاری ذرائع کے مطابق اگر امریکا فوجی دباؤ کم کرے اور ایرانی بندرگاہوں کی ناکا بندی اٹھا لے تو ایران سات دن کے اندر آبنائے ہرمز کھول سکتا ہے
کتابیں
تیس برس پہلے میں نے فورٹریس بسیجڈ کو طنزیہ ناول کے طور پر پڑھا تھا، اب اسے دوبارہ پڑھتے ہوئے مجھے اپنی ہنسی میں آنسو بھی محسوس ہوئے
سماج
کمانڈر بظاہر خیرخواہی سے کہتا ہے، خانم اپنا اسکارف سر پر ڈال لیجیے، میں کہتی ہوں، میرا اسکارف کہیں سڑکوں پر گر گیا ہے، میرے پاس پہننے کو کچھ نہیں
ٹیکنالوجی
کئی کمپنیاں انسانی دماغ اور کمپیوٹر کو جوڑنے کی کوشش کررہی ہیں، درجنوں افراد کے دماغ میں کسی نہ کسی نوعیت کا برین کمپیوٹر انٹرفیس نصب کیا جاچکا ہے
مذہبیات
ثمود تاریخی طور پر قبائلی شناخت رکھتے تھے، قرآن سے پہلے ان کی تباہی اور مقدس اونٹنی سے متعلق داستان موجود تھی، زلزلے سے تباہی کے آثار نہیں
حالات حاضرہ
عام آدمی کو پٹرول کی زیادہ قیمت فوراً محسوس ہوتی ہے کیونکہ وہ اپنی گاڑی میں پٹرول ڈلواتا ہے، لیکن معیشت کو چلانے والا اصل ایندھن ڈیزل ہے
مذہبیات
حجر اسود کو پہلا نقصان اموی لشکر کے محاصرے کے دوران پہنچا، قرامطہ اکھاڑ کر لے گئے اور 22 سال اپنے پاس رکھا، ارضیاتی ساخت کسی کو معلوم نہیں
کتابیں
ڈیانا کے بھائی چارلس اسپینسر کی کتاب میں انکشافات سے شاہی محل پریشان ہوسکتا ہے، سوان سونگ: ڈیانا، مائی سسٹر 22 ستمبر کو شائع ہوگی
کچھ لکھیں...