مذہبیات
ابتدائے اسلام میں عورتوں کا پردہ حیا کی علامت تھا یا سماجی مرتبے کا اظہار؟
"آزاد خواتین" کو اوباشوں سے بچنے کے لیے پردے کا حکم دیا گیا، کیا کنیزوں کو ہراساں کرنے کی اجازت تھی؟ حضرت عمر کنیزوں کو پردہ کرنے سے روکتے تھے
مذہبیات
"آزاد خواتین" کو اوباشوں سے بچنے کے لیے پردے کا حکم دیا گیا، کیا کنیزوں کو ہراساں کرنے کی اجازت تھی؟ حضرت عمر کنیزوں کو پردہ کرنے سے روکتے تھے
مذہبیات
کتاب خروج کے مطابق مصر سے نکلنے والوں میں جنگ کے قابل چھ لاکھ مردوں کے علاوہ عورتیں، بچے اور بوڑھے بھی شامل تھے، چالیس سال سینا میں بھٹکتے رہے
مذہبیات
تاریخ میں کم از کم بیس افراد کے نام محفوظ ہیں جنھوں نے قرآن کے مقابل کلام لکھنے کی کوشش کی، کئی افراد کی تحریریں کتابوں میں موجود ہیں، کچھ کے صرف دعوے رہ گئے
مذہبیات
صفین میں معاویہ کی فوج میں غیر مسلم عرب اور حرہ میں یزیدی فوج میں غیر مسلم حبشی شامل تھے، عباسی فوج میں ایسے سپاہی بھی تھے جو سورج کی عبادت کرتے تھے
مذہبیات
رسول پاک سے شادی کے وقت عمر چالیس سال تھی یا اٹھائیس برس، ابتدائی کاروبار کے لیے سرمایہ کہاں سے آیا، شادی کے بعد تجارت جاری رکھی یا نہیں؟
مذہبیات
یہودیت اور اسلام کے بیچ آنے والی مسیحیت میں سور ناپاک نہیں، کشتی نوح کا قصہ الہامی کتب میں نہیں، صرف فضلہ کھانے کی بات غلط فہمی ہے، گوشت مضر صحت نہیں ہوتا
مذہبیات
ڈپٹی نذیر احمد کی کتاب امہات الامہ کا مقصد رسول اللہ اور اسلام کا دفاع تھا لیکن انھوں نے ایسی بے تکفانہ زبان استعمال کی جسے علما نے توہین آمیز قرار دیا
مذہبیات
عربی زبان کے بڑے ادیب نے وحی کا دعویٰ نہیں کیا بلکہ قرآن کے اسلوب کو نقل کرنے کی کوشش کی، یہ کوشش ادبی تنقید کی تاریخ کا غیر معمولی واقعہ بن جاتی ہے
مذہبیات
سرکاری خزانے سے حکمراں اشرافیہ اور فوجیوں کو وظیفے اور متفوحہ علاقوں میں زمینیں ملتی تھیں، نئے مسلمانوں کو خراج اور محصولات دینا پڑتے تھے
مذہبیات
مکے اور مدینے میں کون سی شرابیں بنتی تھیں، کون سے باہر سے لائی جاتی تھیں، کن صحابہ کو شراب پینے پر سزائیں ملیں، اسلامی تاریخ سے چشم کشا واقعات
مذہبیات
حکم بن ابی العاص رسول پاک کی نقل اتارتا تھا جس کی وجہ سے اسے مدینے سے نکل جانے کا حکم دیا گیا، حضرت عثمان نے ایک جلاوطن کو واپس بلایا، دوسرے کو مدینہ بدر کیا
مذہبیات
قرآن کی آیات میں عمومی ذکر ہے، جن اسلامی روایات کا حوالہ دیا جاتا ہے، ان کی اسناد کمزور ہیں، بنو تمیم سے متعلق حکایات اموی عہد کی قبائلی سیاست سے متاثر ہوسکتی ہیں
کچھ لکھیں...