سماج
ایپسٹین کے جال میں آٹھ سال: روسی دوشیزہ کی سچی کہانی
جیفری ایپسٹین نے جولیا مولچانووا سے کہا کہ جنسی آزادی امریکی ثقافت کا حصہ ہے اور امریکا میں رہنا ہے تو انھیں خود کو بدلنا ہوگا
سماج
جیفری ایپسٹین نے جولیا مولچانووا سے کہا کہ جنسی آزادی امریکی ثقافت کا حصہ ہے اور امریکا میں رہنا ہے تو انھیں خود کو بدلنا ہوگا
سماج
قدیم مصر نے بادشاہت کو بنیادی طور پر مردانہ ادارہ بنایا تھا لیکن جب بھی سیاسی حالات نے تقاضا کیا تو عورت کبھی بادشاہ کی محافظ، کبھی نائب، اور کبھی خود فرعون بن گئی
سماج
گلاس لزرڈ بڑا، نسبتاً سست، دن میں سرگرم اور غیر زہریلا تھا، اس لیے محققین کے اندازے میں شکار کے لحاظ سے سب سے فائدہ مند تھا
سماج
اساتذہ کم ہورہے ہیں، جامعات سکڑ رہی ہیں، جدید مضامین نہیں پحھائے جارہے اور تعلیم کے بعد روزگار کی امید بھی کمزور پڑ رہی ہے، ایک پوری نسل کا مستقبل تباہ ہورہا ہے
سماج
جن کاموں کے لیے لاکھوں پروگرامر اور انجینئر درکار ہوتے تھے، انھیں مصنوعی ذہانت انجام دینے لگی ہے، غیر ملکی کمپنیاں معاہدوں کی مدت اور رقوم کم کررہی ہیں
سماج
امریکا میں کچھ لوگ کاٹھ کباڑ سے تصویریں سنبھالتے ہیں، کچھ پرانے البم خرید لیتے ہیں، کوئی انھیں رضاکارانہ طور پر اصل خاندان تک پہنچاتا ہے، کوئی پیسے لیتا ہے
سماج
پاکستان کی ڈیپوریشن مہم موسیقاروں کے معاملے میں محض امیگریشن کا مسئلہ نہیں، اس سے افغانستان کی ایک ثقافتی روایت کی بقا خطرے میں پڑ جاتی ہے
سماج
شدید گرمی میں جسم کو طاقت دینے والی خوراک ضروری ہے، پیانگ یانگ کے ڈاکٹر کا مشورہ، شمالی کوریا میں کتے کے گوشت کو روایتی ثقافت اور مقامی طب کا حصہ سمجھا جاتا ہے
سماج
مارلن منرو کا نیم شفاف لباس غیرمعمولی حد تک جرات مندانہ سمجھا گیا تھا لیکن آج نیکڈ ڈریسنگ عام ہوتی جارہی ہے، سماجی حلقے تنقید بھی کررہے ہیں
سماج
گوشت فراہم کرنے والے بیشتر جانور کبھی کھلے میدان نہیں دیکھتے، سورج کی روشنی میں آزادانہ نہیں چلتے، اور اپنی فطری سماجی زندگی گزارنے کا موقع نہیں پاتے، پیٹر سنگر
سماج
ڈاکٹر نے بتایا کہ جب بچے مسلسل بھوک کا شکار رہتے ہیں تو ان کا مدافعتی نظام کمزور ہوجاتا ہے اور معمولی بیماریاں بھی جان لیوا ثابت ہونے لگتی ہیں
سماج
روزمرہ زندگی کے بہت سے کام اچانک بند ہوگئے، عوام خبروں سے محروم رہے، عالمی انٹرنیٹ سے محرومی کے بعد لوگوں کو مقامی انٹرنیٹ پر ویب سائٹس بنانا پڑیں
کچھ لکھیں...