تعلیم
نفسیاتی مسئلے نے میرے پڑھانے کے طریقے کو کیسے بہتر بنایا؟
ایک سبق بار بار دوہرانا میرے لیے مشکل تھا، میں نے تدریسی ویڈیوز استعمال کرنا شروع کردیں، طالب علم کا کام بھی تب چیک کرتا ہوں جب وہ میرے پاس بیٹھا ہوتا ہے
تعلیم
ایک سبق بار بار دوہرانا میرے لیے مشکل تھا، میں نے تدریسی ویڈیوز استعمال کرنا شروع کردیں، طالب علم کا کام بھی تب چیک کرتا ہوں جب وہ میرے پاس بیٹھا ہوتا ہے
حالات حاضرہ
نازی حکومت کے بعد دائیں بازو کو اقتدار سے دور رکھنے کا فائر وال کام نہیں آیا، یورپ میں سخت گیر جماعتیں خوش، صدر ٹرمپ نے نتیجہ سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا
مذہبیات
عبداللہ ابن مسعود کی مصحف کی ترتیب مختلف ہونے کی روایات موجود تھیں لیکن اب ایک ایسا نسخہ دریافت ہوچکا ہے جس کی اصل ترتیب ابن مسعود کے مطابق تھی
فکشن
عمارت کے اندر بھی لوگ کھلی چھتریاں لیے پھرتے ہیں، لیکن وہ یہ نہیں کہتے، یہاں بارش ہو رہی ہے، وہ کہتے ہیں، باہر بارش ہو رہی ہے
فلم
جس مرزا پور سے ناظرین کو محبت ہوئی تھی، پروڈیوسرز نے فلم میں اس کے مقبول اجزا دوبارہ اکٹھے کردیے اور زیادہ ہوشیاری سے گھڑی کو پیچھے کردیا
نان فکشن
جلاوطنی ہمیشہ گھر چھوڑنے سے شروع نہیں ہوتی، کبھی اس کا آغاز اس جگہ سے ہوتا ہے جہاں آپ اب بھی رہ رہے ہوتے ہیں، لیکن وہاں رہنا اجنبیت کا احساس دینے لگتا ہے
مذہبیات
تین صدیوں کا ایسا بے اختلاف، قطعی تاریخ والا، ابتدا سے انتہا تک 100 فیصد محفوظ قرآن نہیں جس کا ہر اصل ورق فاتحہ سے الناس تک موجود ہو
حالات حاضرہ
مارچ میں 20 لاکھ بیرل یومیہ کی مقدار اگست تک دو لاکھ 20 ہزار تک گر چکی تھی، گزشتہ آٹھ ہفتوں سے ایرانی تیل کے جہازوں نے آبنائے ہرمز عبور نہیں کیا
مذہبیات
ابراہیم کے مکہ آنے کی تاریخی شواہد موجود نہیں، عہدنامہ قدیم کے مطابق حاجرہ اسماعیل کے ساتھ بیر سبع میں بھٹکتی ہیں، بعد میں اسماعیل فاران میں مقیم رہے
حالات حاضرہ
ریاستیں سمجھنے لگی ہیں کہ طاقت کے استعمال پر انھیں کسی سزا یا بین الاقوامی دباؤ کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا، دنیا کثیر قطبی نظام کی طرف بڑھ رہی ہے
کتابیں
چنگیز خان کی ذہانت کے ساتھ موسم بھی اس کا اتحادی تھا، مسیحیت کے پھیلنے میں رومی سلطنت کی بنیادی اہمیت تھی، جیرڈ ڈائمنڈ کی نئی کتاب میں تاریخی حقائق
ٹیکنالوجی
تحقیق سے پتا چلا کہ بعض جانور چند بنیادی آوازوں کو مختلف طریقوں سے جوڑتے ہیں اور بعض صورتوں میں ایک آواز دوسری کے معنی تبدیل کردیتی ہے
کچھ لکھیں...