ٹیکنالوجی
نیویارک ٹائمز نے ڈیجیٹل میڈیا سے جنگ کیسے جیتی، اے آئی کا مقابلہ کیسے کررہا ہے؟
سترہ سال پہلے اخبار ڈوبتا ہوا جہاز تھا، پھر اس نے ڈسٹری بیوشن، پروڈکٹ اور ریونیو ماڈل بدل دیا، سی ای او میریڈیتھ کوپٹ لیوین کا بلومبرگ کو انٹرویو
ٹیکنالوجی
سترہ سال پہلے اخبار ڈوبتا ہوا جہاز تھا، پھر اس نے ڈسٹری بیوشن، پروڈکٹ اور ریونیو ماڈل بدل دیا، سی ای او میریڈیتھ کوپٹ لیوین کا بلومبرگ کو انٹرویو
حالات حاضرہ
آبنائے ہرمز کی بندش کو چین کے لیے بڑا بحران ہونا چاہیے تھا لیکن اس نے تیل کی خریداری ہی کم کردی، اس کے فیصلے سے تیل کی قیمت 30 ڈالر فی بیرل سے زیادہ کم رہی
مذہبیات
ڈپٹی نذیر احمد کی کتاب امہات الامہ کا مقصد رسول اللہ اور اسلام کا دفاع تھا لیکن انھوں نے ایسی بے تکفانہ زبان استعمال کی جسے علما نے توہین آمیز قرار دیا
نان فکشن
شوہر نے ان کی نظموں اور افسانوں کو شائع کرایا لیکن ناول کا اقرار نہیں کیا، ایک ڈائری تلف کرنے سے ناقدین کو شک ہوتا ہے کہ شاید ناول کے مسودے کو بھی ضائع نہ کردیا ہو
مذہبیات
عربی زبان کے بڑے ادیب نے وحی کا دعویٰ نہیں کیا بلکہ قرآن کے اسلوب کو نقل کرنے کی کوشش کی، یہ کوشش ادبی تنقید کی تاریخ کا غیر معمولی واقعہ بن جاتی ہے
سماج
امریکا میں کچھ لوگ کاٹھ کباڑ سے تصویریں سنبھالتے ہیں، کچھ پرانے البم خرید لیتے ہیں، کوئی انھیں رضاکارانہ طور پر اصل خاندان تک پہنچاتا ہے، کوئی پیسے لیتا ہے
کھیل
کوئی شخص مر جائے تو اسے وہیں چھوڑ دینا بظاہر بے حسی معلوم ہوتا ہے، لیکن آٹھ ہزار میٹر کی بلندی سے کسی لاش کو نیچے لانے میں مزید انسانوں کی جان جاسکتی ہے
فلم
ڈائریکٹر جان ارلی نے عورت کا مرکزی کردار خود ادا کیا ہے، فلم فوڈی ثقافت، کانٹینٹ کری ایٹر معیشت اور ان سے پیدا ہونے والی نفسیاتی خرابیوں پر بے رحم طنز کرتی ہے
فکشن
اس کے اور ترک ملاح کے درمیان کچھ بھی مشترک نہیں تھا، سوائے اس کے کہ وہ اس کی طرف کھنچی چلی گئی تھی، وہ اس کی طرف مائل تھا، اور دونوں نے ایک کمرے میں رات گزاری
مذہبیات
سرکاری خزانے سے حکمراں اشرافیہ اور فوجیوں کو وظیفے اور متفوحہ علاقوں میں زمینیں ملتی تھیں، نئے مسلمانوں کو خراج اور محصولات دینا پڑتے تھے
امریکا
دشمنوں، غیر ملکی سرکاری اہلکاروں اور امیگریشن فراڈ کرنے والوں کے امریکا میں پیدا ہونے والے بچوں کو شہریت نہ دی جائے، صدر ٹرمپ کا نیا حکم نامہ
ٹیکنالوجی
کمپیوٹر نے ڈی این اے کی زبان میں ایسی مکمل حیاتیاتی "تحریر" لکھی جو تجربہ گاہ میں جاکر کام بھی کرنے لگی، کامیابی نے امید کے ساتھ خطرات بھی پیدا کیے ہیں
کچھ لکھیں...