نان فکشن
وہ شخص، جس نے اساطیر کے شہر ٹروئے کو ڈھونڈ نکالا، اور پھر تباہ بھی کردیا
ہائنرش شلیمان نے 1868 میں ہومر سے منسوب مقامات کا سفر شروع کیا، درست مقام پر کھدائی کی، لیکن ناتجربہ کاری کی وجہ سے آثار قدیمہ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا
نان فکشن
ہائنرش شلیمان نے 1868 میں ہومر سے منسوب مقامات کا سفر شروع کیا، درست مقام پر کھدائی کی، لیکن ناتجربہ کاری کی وجہ سے آثار قدیمہ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا
نان فکشن
شوہر نے ان کی نظموں اور افسانوں کو شائع کرایا لیکن ناول کا اقرار نہیں کیا، ایک ڈائری تلف کرنے سے ناقدین کو شک ہوتا ہے کہ شاید ناول کے مسودے کو بھی ضائع نہ کردیا ہو
نان فکشن
طبوریدہ کی روایت عرب اور بربر قبائل کی گھڑ سواری سے وجود میں آئی اور صدیوں تک صرف مردوں کا میدان سمجھی جاتی رہی لیکن اب خواتین بھی اس میں اپنی جگہ بنارہی ہیں
نان فکشن
ہسپانوی خانہ جنگی کے دوران بارسلونا میں تباہ کیے گئے خاکوں اور نمونوں کو جدید دور میں کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی مدد سے حقیقت کے روپ میں ڈھال لیا گیا
نان فکشن
جب ہرکولیس نومولود تھا تو دیوی ہیرا نے اسے مارنے کے لیے دو سانپ اس کے بستر میں بھیجے، بچے نے دونوں سانپ اپنے ہاتھوں سے پکڑ کر گلا گھونٹ دیا
نان فکشن
کیلیپسو اوڈیسیئس کو امر ہونے کی پیشکش کرتی ہے لیکن اوڈیسیئس فانی زندگی، اپنی بیوی اور اپنے جزیرے ایتھاکا واپسی کو ترجیح دیتا ہے
نان فکشن
اکیلیئس کے لیے پیش گوئی تھی کہ وہ ٹرائے گیا تو بے مثال شہرت حاصل کرے گا لیکن جوانی میں مر جائے گا، اگر گھر میں رہا تو طویل زندگی گزارے گا لیکن گمنام رہے گا
نان فکشن
سب سے پہلے کیوس تھا، پھر زمین آسمان کے ملاپ سے ٹائیٹن پیدا ہوئے، زیوس اور اس کے بہن بھائیوں نے ٹائیٹنز کی حکمرانی کو چیلنج کیا اور دس سال جنگ لڑی
نان فکشن
دو سال پہلے بھی درجنوں ادیبوں نے تنظیم پر فلسطینی مصنفین کی ناکافی حمایت کا الزام لگایا، جس کے بعد اس کا ادبی میلہ اور سالانہ ایوارڈ تقریب منسوخ کرنا پڑی تھی
نان فکشن
میرے لیے یہ یقین کرنا مشکل تھا کہ لوگوں کو آج بھی ایک ایسے بنیادی حق کے لیے جدوجہد کرنا پڑتی ہے جسے امریکی آئین کی پہلی ترمیم تحفظ فراہم کرتی ہے
نان فکشن
پہلے ایڈیشن، خصوصی ایڈیشن اور مصور ایڈیشن والی کتابوں کا وہ ذخیرہ میرے والد نے چالیس برس میں بنایا تھا، وہ ان کی ایسی تصویر پیش کرتا تھا جیسے کسی نے خود ان کا پورٹریٹ بنادیا ہو
نان فکشن
لیموں کے درخت کی فطرت یہ ہے کہ جب اس پر پھل نہ ہوں تو اس کی شاخیں اوپر اٹھتی ہیں، لیکن جتنا زیادہ وہ جھکتی ہیں اتنا ہی زیادہ پھل دیتی ہیں
کچھ لکھیں...