حالات حاضرہ
جنگ اور سیاسی بے یقینی، اسرائیل چھوڑنے والوں کی سالانہ تعداد دوگنا ہوگئی
امریکا، یورپ اور دوسرے ملکوں میں نئی زندگی شروع کرنے والے خاندان واپس نہ آئے اور مزید اعلیٰ تعلیم یافتہ اسرائیلی چل پڑے تو یہ مسئلہ بڑے بحران میں تبدیل ہوسکتا ہے
حالات حاضرہ
امریکا، یورپ اور دوسرے ملکوں میں نئی زندگی شروع کرنے والے خاندان واپس نہ آئے اور مزید اعلیٰ تعلیم یافتہ اسرائیلی چل پڑے تو یہ مسئلہ بڑے بحران میں تبدیل ہوسکتا ہے
حالات حاضرہ
کولمبیا میں صدی کے سب سے بڑے زلزلے سے ڈھائی سو سے زیادہ افراد ہلاک، ڈیڑھ ماہ پہلے ہمسائے ملک وینزویلا میں 7.2 اور 7.5 شدت کے جڑواں زلزلے آئے تھے
حالات حاضرہ
آبنائے ہرمز کی بندش کو چین کے لیے بڑا بحران ہونا چاہیے تھا لیکن اس نے تیل کی خریداری ہی کم کردی، اس کے فیصلے سے تیل کی قیمت 30 ڈالر فی بیرل سے زیادہ کم رہی
حالات حاضرہ
ترقی پسند خیالات والے عبدالرحمٰن سید پارٹی اسٹیبلشمنٹ کی مخالفت کے باوجود جیت گئے، نومبر میں کامیاب ہوئے تو امریکی تاریخ کے پہلے مسلمان سینیٹر ہوں گے
حالات حاضرہ
یورپ کے کئی ممالک اور امریکا کے بعض سیاست دان تیل کمپنیوں پر ونڈ فال ٹیکس لگانے کا مطالبہ کررہے ہیں تاکہ مہنگائی کے شکار عوام کو ریلیف دیا جاسکے
حالات حاضرہ
اڑتالیس گھنٹوں میں ستر ہزار افراد مراکش کے ساحل سے تیر کر اسپین کے افریقی شہر پہنچے، بیشتر واپس چلے گئے لیکن دائیں بازو کی سیاست کو مضبوط کرگئے
حالات حاضرہ
بعض منصوبے اندرونی سیاسی دباؤ اور ممکنہ علاقائی ردعمل کی وجہ سے انتہائی خطرناک سمجھے گئے، رائٹرز، رفتہ رفتہ جنگ کی رفتار امریکا نہیں بلکہ ایران طے کرنے لگا ہے، فنانشل ٹائمز
حالات حاضرہ
واشنگٹن میں یہ رائے مضبوط ہوئی ہے کہ ایران پر دباو ڈالنے کے لیے معاشی ڈھانچے کو بھی نشانہ بنایا جانا چاہیے، امریکی میڈیا، اسرائیلی انفراسٹرکچر پر حملوں کا منصوبہ تیار ہے، ایران
حالات حاضرہ
اسرائیلی فوج بتدریج غزہ سے نکلتی جائے گی، ہر مرحلے کی بین الاقوامی تصدیق ہوگی اور اس کے بعد اگلا مرحلہ شروع کیا جائے گا، حماس کے پورے عسکری ڈھانچے کو ختم کیا جائے گا، امریکی حکام
حالات حاضرہ
انٹیلی جنس ادارے اس بات کا سراغ لگانے میں مصروف ہیں کہ کیا ایرانی سپریم لیڈر واقعی زندہ ہیں، اگر ہیں تو کہاں موجود ہیں اور کیا حقیقتاً ایران کی قیادت انھیں کے ہاتھ میں ہے
حالات حاضرہ
اسرائیل کی جانب سے خیرمقدم، سعودی عرب کی جانب سے شرط تسلیم کیے جانے کا امکان نہیں، جوہری تعاون کے لیے چین یا کسی اور ملک کی طرف دیکھ سکتا ہے
حالات حاضرہ
معاہدہ علاقائی جوہری دوڑ شروع کرسکتا ہے اور ایران کو اپنے پروگرام پر پابندیاں قبول کرنے کے بجائے اسے مزید بڑھانے کی ترغیب دے سکتا ہے، سینیٹر کرس مرفی
کچھ لکھیں...