مذہبیات
رسول اللہ نے جب چاند کو دو ٹکڑے کیا تو مکہ سے باہر کس کس نے دیکھا؟
قرآن میں معجزے کا ذکر نہیں ہے، تاریخ میں واقعے کی تفصیلات نہیں ملتیں، ماہرین فلکیات اور سائنسی شواہد چاند کے دو ٹکڑے ہونے کی تصدیق نہیں کرتے
مذہبیات
قرآن میں معجزے کا ذکر نہیں ہے، تاریخ میں واقعے کی تفصیلات نہیں ملتیں، ماہرین فلکیات اور سائنسی شواہد چاند کے دو ٹکڑے ہونے کی تصدیق نہیں کرتے
مذہبیات
معروف فہرست میں گیارہ ازواج کے نام ملتے ہیں، رسول اللہ نے ان میں سے بھی ایک کو طلاق دے کر رجوع کیا، دوسری خواتین کو ان کی خواہش پر الگ کیا
مذہبیات
میں نے اسلام کے مقدس ترین شہر کا سفر کیا لیکن وہاں وہ تقریباً سب کچھ غائب تھا جسے دیکھنے کی مجھے توقع تھی، ایک ہندوستانی ادیبہ کا سفرنامہ
مذہبیات
تابعین میں کھیل کے ماہرین موجود تھے، عباسی عہد میں اس پر کتابیں لکھی گئیں، اہل تشیع علما نے شطرنج کو یزید سے منسوب کرکے اس کی مذمت کی، آج فتوے مختلف ہیں
مذہبیات
"آزاد خواتین" کو اوباشوں سے بچنے کے لیے پردے کا حکم دیا گیا، کیا کنیزوں کو ہراساں کرنے کی اجازت تھی؟ حضرت عمر کنیزوں کو پردہ کرنے سے روکتے تھے
مذہبیات
کتاب خروج کے مطابق مصر سے نکلنے والوں میں جنگ کے قابل چھ لاکھ مردوں کے علاوہ عورتیں، بچے اور بوڑھے بھی شامل تھے، چالیس سال سینا میں بھٹکتے رہے
مذہبیات
تاریخ میں کم از کم بیس افراد کے نام محفوظ ہیں جنھوں نے قرآن کے مقابل کلام لکھنے کی کوشش کی، کئی افراد کی تحریریں کتابوں میں موجود ہیں، کچھ کے صرف دعوے رہ گئے
مذہبیات
صفین میں معاویہ کی فوج میں غیر مسلم عرب اور حرہ میں یزیدی فوج میں غیر مسلم حبشی شامل تھے، عباسی فوج میں ایسے سپاہی بھی تھے جو سورج کی عبادت کرتے تھے
مذہبیات
رسول پاک سے شادی کے وقت عمر چالیس سال تھی یا اٹھائیس برس، ابتدائی کاروبار کے لیے سرمایہ کہاں سے آیا، شادی کے بعد تجارت جاری رکھی یا نہیں؟
مذہبیات
یہودیت اور اسلام کے بیچ آنے والی مسیحیت میں سور ناپاک نہیں، کشتی نوح کا قصہ الہامی کتب میں نہیں، صرف فضلہ کھانے کی بات غلط فہمی ہے، گوشت مضر صحت نہیں ہوتا
مذہبیات
ڈپٹی نذیر احمد کی کتاب امہات الامہ کا مقصد رسول اللہ اور اسلام کا دفاع تھا لیکن انھوں نے ایسی بے تکفانہ زبان استعمال کی جسے علما نے توہین آمیز قرار دیا
مذہبیات
عربی زبان کے بڑے ادیب نے وحی کا دعویٰ نہیں کیا بلکہ قرآن کے اسلوب کو نقل کرنے کی کوشش کی، یہ کوشش ادبی تنقید کی تاریخ کا غیر معمولی واقعہ بن جاتی ہے
کچھ لکھیں...