ٹیکنالوجی
کیا زمین پر زندگی کا آغاز ایک کے بجائے دو بار ہوا؟
زندگی چار ارب سال پہلے سمندر کی تہہ کے گرم معدنی چشموں کے آس پاس موجود کیمیائی مادے سے پیدا ہوئی، بیکٹیریا اور آرکیا کی شاخیں الگ الگ نکلیں، نئی تحقیق
ٹیکنالوجی
زندگی چار ارب سال پہلے سمندر کی تہہ کے گرم معدنی چشموں کے آس پاس موجود کیمیائی مادے سے پیدا ہوئی، بیکٹیریا اور آرکیا کی شاخیں الگ الگ نکلیں، نئی تحقیق
مذہبیات
معروف فہرست میں گیارہ ازواج کے نام ملتے ہیں، رسول اللہ نے ان میں سے بھی ایک کو طلاق دے کر رجوع کیا، دوسری خواتین کو ان کی خواہش پر الگ کیا
امریکا
امیگرنٹ ویزا جاری کرتے وقت کسی شخص کے ساتھ نسل، جنس، قومیت، جائے پیدائش یا رہائش کی بنیاد پر امتیاز نہیں کیا جاسکتا، وفاقی جج کا فیصلہ
تعلیم
بچوں کا فوری ردعمل شدت والا ہوتا ہے لیکن خود پر قابو پانے کی صلاحیت ابھی پوری طرح نشوونما نہیں پاتی، انھیں مدد کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے
کھیل
واحد اسکورر جس کا نام عام شائقین بھی جاننے لگے، بل فرنڈل تھے، وہ اپنے ساتھ کتابوں کی پوری لائبریری لیے پھرتے تھے، انھوں نے کبھی انٹرنیٹ استعمال نہیں کیا
سماج
قدیم مصر نے بادشاہت کو بنیادی طور پر مردانہ ادارہ بنایا تھا لیکن جب بھی سیاسی حالات نے تقاضا کیا تو عورت کبھی بادشاہ کی محافظ، کبھی نائب، اور کبھی خود فرعون بن گئی
نان فکشن
عربی بولنے والے اپنے جذبات کو جس باریکی سے بیان کرسکتے ہیں، وہ ذہنی صحت کی عام تشخیصی درجہ بندیوں سے کہیں زیادہ مختلف اور معنی خیز ہے
حالات حاضرہ
امریکی عدالت میں میٹا کے خلاف مقدمے کا آغاز، جان بوجھ کر بچوں اور نوجوانوں کو زیادہ دیر تک اسکرین سے چپکائے رکھنے کا الزام، میٹا کا انکار
فکشن
ماں کو ساتھ لے جانے کے لیے راضی کرتے ہوئے اسے وہی احساس ہوا جو بچپن میں اس وقت ہوا تھا جب وہ ذبح ہونے کے لیے لائی جانے والی بھیڑ کو پرسکون کرنے کی کوشش کررہا تھا
نان فکشن
جب ہم کسی ایسے انسان کی کہانی پڑھتے ہیں جس کی عمر، جنس، ثقافت، عقیدہ یا زندگی ہم سے بالکل مختلف ہو تو دنیا کو اس کی آنکھوں سے دیکھنے پر مجبور ہوتے ہیں
ٹیکنالوجی
تجربے کی کامیابی سے امکان پیدا ہوا کہ کسی نایاب جانور کا صرف نر خلیاتی نمونہ محفوظ رہ جائے تب بھی مستقبل میں اس سے دونوں جنسیں تیار کی جاسکتی ہیں
مذہبیات
میں نے اسلام کے مقدس ترین شہر کا سفر کیا لیکن وہاں وہ تقریباً سب کچھ غائب تھا جسے دیکھنے کی مجھے توقع تھی، ایک ہندوستانی ادیبہ کا سفرنامہ
کچھ لکھیں...