مذہبیات
کیا قرآن میں جاہلی شاعری کے الفاظ، تشبیہات اور خیالات موجود ہیں؟
امرؤ القیس اور امیہ بن ابی الصلت کا کلام بطور مثال پیش کیا جاتا ہے، حال میں ایک محقق نے 1908 جاہلی نظموں اور قرآن کے پورے متن کو کمپیوٹیشنل طریقے سے جانچا
مذہبیات
امرؤ القیس اور امیہ بن ابی الصلت کا کلام بطور مثال پیش کیا جاتا ہے، حال میں ایک محقق نے 1908 جاہلی نظموں اور قرآن کے پورے متن کو کمپیوٹیشنل طریقے سے جانچا
فکشن
میرا دل چاہتا کہ ان سے کہوں، میں اس سے محبت کرتی ہوں، وہ ہلکے سے سر ہلا دیتے، جیسے کہہ رہے ہوں، اگر یہ آج رات مر گیا تو میں یہیں موجود ہوں
سماج
ابتدا میں لبرل ازم کا بنیادی اصول مذہبی رواداری قرار دیا گیا، اس طرح سب سے اہم چیز قانون کی حکمرانی ہے، حتیٰ کہ اسے جمہوریت سے بھی بلند مقام حاصل ہے
مذہبیات
رجال کے ناقدین کی بڑی نسل تیسری صدی ہجری میں سامنے آئی، ایک ہی راوی کو مختلف ماہرین نے مختلف درجے دیے، ہم عصر علما نے ایک دوسرے پر بھی اعتراض کیا
ٹیکنالوجی
کسی راہ چلتے شخص کے خیالات چھپ کر اس کے ذریعے پڑھ لینا ممکن نہیں، ای ای جی میں سر پر الیکٹروڈ لگا کر برقی دماغی سرگرمی ریکارڈ کی جاتی ہے
حالات حاضرہ
عمان ایئر میں تربیت کے دوران الحمامی کے پاس شدت پسند مواد ملا تھا، مراکش کی قومی ایئرلائن نے تین ماہ کی نظریاتی تربیت کے باجود اسے ملازمت کے لیے منتخب نہیں کیا گیا
مذہبیات
حضرت عمر، بی بی عائشہ، ابی ابن کعب اور ابو موسیٰ اشعری جیسے صحابہ کے مطابق رسول اللہ کے زمانے میں پڑھی جانے والی کئی آیات اب قرآن میں نظر نہیں آتیں
مذہبیات
قرآن نے قبلہ اول اور سورہ اسراء والی مسجد اقصیٰ کا مقام نہیں بتایا، رسول اللہ کے سفر معراج کے وقت یروشلم میں ہیکل سلیمانی یا قبۃ الصخرہ موجود نہیں تھا
کتابیں
روسی نوبیل انعام یافتہ ادیب الیگزینڈر سولژینیتسن کا آٹھ دہائیاں پرانا ناول لو دا ریوولوشن اس سال پہلی بار انگریزی میں شائع ہونے والا ہے
ٹیکنالوجی
اگر نوجوان جسم بوڑھے عضو کی حیاتیاتی عمر کو بدل سکتا ہے تو مستقبل میں ایسے دل بھی ٹرانسپلانٹ کے قابل سمجھے جاسکتے ہیں جو آج مسترد کردیے جاتے ہیں
امریکا
کرسٹا گیل پائیک نے بوائے فرینڈ اور سہیلی کے ساتھ مل کر ایک لڑکی کو قتل کیا تھا، اس وقت چاروں ٹین ایجر تھے، گورنر نے رحم کی اپیل مسترد کردی ہے
مذہبیات
سب سے مشہور قصہ نورالدین زنگی کے زمانے کا ہے جب دو فرنگی حاجیوں کے بھیس میں مدینہ آئے، مسجد کے قریب مکان لیا، دن کو عبادت کرتے اور رات کو سرنگ کھودتے رہے
کچھ لکھیں...